پاکستان

الیکشن کمیشن نے ہمیں دیوار سے لگایا ہے ، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمیں دیوار سے لگا دیا ہے۔بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ الیکشن کمیشن اب ہمارے انٹرا پارٹی انتخابات کو قبول کرے گا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے بہترین انٹرا […]

Read More
پاکستان

ترامیم کیخلاف ہماری جدوجہد مولانا کیساتھ ہوگی ، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ترامیم کے خلاف ہماری جدوجہد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہو گی۔ گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مولانا صاحب بہت ہوشیار ہیں، ان کے ساتھ ہمارا اتحاد برقرار رہے گا۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ان ترامیم کو زندہ رکھنے کے لیے لا […]

Read More
پاکستان

مولانا کو ہم نے کوئی آفر نہیں کی ، بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مولانا کو کوئی پیشکش نہیں کی، پیشکش کرنا سیاست کا حصہ ہے۔گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میرے خیال میں مولانا نے اصولی موقف اختیار کیا ہے اور وہ اس پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ بہت اہم قانون سازی ہے، […]

Read More
پاکستان

جعلی حکومت خود کو این آر او دینے کیلئے قانون سازی کر رہی ہے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جعلی حکومت خود کو این آر او دینے کیلئے قانون سازی کررہی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج عدلیہ میں قانون سازی کی کوشش کی جارہی ہے، پی ٹی آئی ججز سے متعلق قانون سازی کی مخالفت […]

Read More
پاکستان

سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، ہم بات چیت کا کہہ رہے ہیں ، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کا مطلب ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے جانے کو کہہ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان سے بات چیت چل رہی ہے، ہمیں امید ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہوں گے۔خیبرپختونخوا ہاس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی انٹر ا پارٹی الیکشن ، بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ چیئرمین ، عمر ایوب سیکرٹری جنرل منتخب

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کا اعلان کردیا گیا، بیرسٹر گوہر بلامقابلہ چیئرمین، عمر ایوب جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے۔ پارٹی الیکشن کے لیے چار درخواستیں جمع کرائی گئیں۔ترجمان پی ٹی آئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اکبر ایس بابر کے علاوہ کسی نے کاغذات […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، بیرسٹر گوہر

پشاور: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے دکھ ہوا، ہمارے پاس پلان بی موجود ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کے خلاف تحریک انصاف نے پشاور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان […]

Read More
پاکستان

بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے، عمران کے بعد عہدہ میرے پاس ہے: لطیف کھوسہ

کراچی: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر لطیف کھوسہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طعنہ مارتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر گوہر کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے اور میں پارٹی کا سینئر نائب صدر بھی ہوں عمران خان کے بعد عہدہ میرے پاس ہے۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہم کوئی نواز شریف […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے، بیرسٹر گوہر نئے سربراہ منتخب

پشاور: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج جاری کردیے گئے۔انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی نے پشاور میں رانڑو گڑھی پولنگ سنٹر سے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔بیرسٹر گوہر خان پارٹی چئیرمین، عمر ایوب جنرل سیکرٹری ، علی امین گنڈا پور […]

Read More