پاکستان

عید الضحیٰ،مختلف ائیر پورٹس پر آگاہی بینرز آویزاں

عید الضحی کے موقع پر ملک کے مختلف ائیرپورٹس پر آگاہی بینرز آویزاں کیے گئے۔اس حوالے سے سی اے اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد، اسکردو اور دیگر ایئرپورٹس پر بھی آگاہی بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ترجمان نے کہا ہے کہ ایئرپورٹس کے اطراف قربانی کے جانوروں […]

Read More