بی جے پی کے لیڈر کی خستہ حال مسافر بس کو حادثہ؛13 ہلاک اور 18 زخمی
بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر بردار بس اور ٹرک کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم میں 13 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جس مسافر بردار بس کو حادثہ پیش آیا تھا وہ مودی کی جماعت بی جے پی کے ایک رہنما دھرمیندر سیکروار کی ملکیت تھی۔ بس 30 مسافروں […]
