دلچسپ اور عجیب

تجرباتی دوا سے لیوکیمیا کا تیسرا مریض مکمل شفایاب قرار

ٹیکساس: لیوکیمیا کے آخری درجے پر موجود اب تیسرے فرد کو لیوکیمیا جسے موذی سرطان سے نجات مل گئی ہے جس پر پہلے تمام ادویہ ناکام ہوچکی تھیں۔امریکا سے ایک اچھی خبر آئی ہے جس میں ’ری ویونِب‘ نامی گولی سے تیسرے مریض کا بلڈ کینسر مکمل طور پر ختم ہوگیا ہے۔ اس طبی آزمائش […]

Read More