وفاقی دارلحکومت میں پہلی سب جیل کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری لانگ مارچ والے مہمان بنیں گے
تحریک انصاف مارچ لا اینڈ آرڈر کی ممکنہ خراب صورتحال کے پیش نظر انڈسٹریل ایریا سی آئی اے بلڈنگ کو سب جیل قرار دیا گیا چیف کمشنر کی جانب سے سب جیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پہلی سب جیل کے قیام کا باضابطہ نوٹفیکیشن جاری کر دیا […]