پاکستان کی بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تربیتی لانچنگ
پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کی کامیاب تجربیتی لانچنگ مکمل کرلی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ)آئی ایس پی آر(کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو تربیتی لانچنگ کامیابی کے ساتھ مکمل کی، جس کا مقصد عسکری تربیت، مختلف تکنیکی […]