بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے: ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت خطے خاص طور پر پاکستان میں جاری دہشتگردی کی سرپرستی کر رہا ہے۔ آر ٹی عربیہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری […]