انٹرٹینمنٹ

ترکیہ کی ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کر خود کشی کرلی

انقرہ: ترکیہ کی مشہور ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کرخود کشی کرلی۔ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 36 سالہ ادا کارہ مرفی کیالپ نے اپنے والد کے لائسنس یافتہ پستول سے سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ اداکارہ صوبہ موگلا کے علاقے دالامان میں اپنی رہائش گاہ پر تھیں۔رپورٹس میں […]

Read More