دنیا

ترک پارلیمنٹ پر حملہ: صدر طیب اردوان کا سرحد پار آپریشن کا عندیہ

انقرہ: ترک دارالحکومت میں پارلیمنٹ پر گزشتہ روز حملے کے بعد ترک حکومت نے دہشت گرد گروپ PKK کے خلاف سرحد پار کارروائیوں کیلئے دوبارہ غور کرنا شروع کردیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے دہشتگرد تنظیم PKK کے حملے کے بعد پارلیمنٹ سے خطاب کیا جس میں سرکاری عمارت کی حفاظت […]

Read More