دنیا

فرانس کی خاتون وزیر کا صدر میکرون کو گلے لگا کر گردن پر بوسہ ، تصویر نے تنازع کھڑا کردیا

پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور وزیر کھیل ایمیلی اوڈیا کاسٹیرا کی تصویر سامنے آنے کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 46 سالہ خاتون وزیر نے تقریب میں صدر کو بہت ہی گرم جوشی کے ساتھ پکڑ کر ان کی گردن پر بوسہ دیا جبکہ صدر نے […]

Read More