پاکستان

تنصیبات کو نذرآتش کرنے والا یوٹیوب پر انہی سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے، مریم نواز

ملتان: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ آج وہ شخص یوٹیوب پر انہی لوگوں سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے جن کی تنصیبات کو نذرآتش کرنے نکلا تھا۔ ملتان میں عوامی جلسہ سے خطاب کے دوران انہوں نے […]

Read More