صحت

تنہائی، اب ہڈیوں کی صحت کے لیے بھی مضر قرار

شکاگو: امریکا میں اینڈوکرائن سوسائٹی کے سالانہ اجلاس میں ایک نئی حیران کن تحقیق پیش کی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ جب چوہوں کو اکیلے رکھا گیا تو تنہائی کے ان کی ہڈیوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔اس سے قبل تنہائی کے دماغی، نفسیاتی اور جسمانی صحت پر مرض جیسے اثرات پر […]

Read More