توشہ خانہ کیس؛ نواز شریف کی نیب انکوائری رپورٹ آج بھی پیش نہ کی گئی
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں ن لیگ کے سربراہ نواز شریف کی نیب انکوائری رپورٹ آج بھی پیش نہ کی گئی۔احتساب عدالت اسلام آباد میں دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی اور ایک سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت […]