خاص خبریں

توقع ہے سپریم کورٹ میں سماعت مکمل ہونے تک فوجی عدالتیں ٹرائل شروع نہیں کریں گی، چیف جسٹس

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت کے بینچ پر اعتراض کے بعد کیس سننے والا سات رکنی بینچ بھی ٹوٹ گیا تھا جس کے بعد 6 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔آج کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے زبانی ریمارکس […]

Read More