احتجاج ،توڑ پھو ڑ کیس ، بانی پی ٹی آئی ، اسد عمر ، فیصل جاوید بری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالتوں نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی فیصل جاوید، سابق رہنما اسد عمر اور دیگر کو 9 مئی 2023 کو احتجاج اور توڑ پھوڑ سے متعلق تھانہ ترنول میں درج مقدمے سے بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے بریت کی درخواستیں منظور کرنے کاحکم جاری کیا۔ […]