توہین پارلیمنٹ بل کا مسودہ تیار، آج اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان
اسلام آباد: حکومتی سیاسی جماعتوں کی مشاورت سےتوہین پارلیمنٹ بل کےمسودے کو حتمی شکل دیدی گئی جس کے بعد بل کو آج (بروز منگل) قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بل میں قید و جرمانے کی سزائیں تجویز کی گئی ہیں، پارلیمنٹ کی توہین پر کسی بھی حکومتی یا ریاستی […]
