خاص خبریں

ثاقب نثار کے بیٹے کی درخواست پرآڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کی کارروائی روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقات کرنے والی کمیٹی کو کارروائی سے روک دیا۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کمیٹی کو کاروائی سے روک دیا۔ جسٹس بابر […]

Read More