پاکستان

جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے پولیس اہلکاروں کی قربانیاں لازوال ہیں ، شہبا زشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے یوم شہدائے پولیس کے موقع پر پولیس کے شہید افسران اور اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم شہدائے پولیس، بہادر پولیس افسران، اہلکاروں کی جرات اور بہادری کو یاد کرنے کا دن ہے۔انہوں نے کہا کہ جرائم کی سرکوبی میں جانوں کا […]

Read More