دنیا

جدہ میں عدالت کے 2 اہلکار رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار

سعودی عرب میں کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن نے جدہ میں رشوت لینے کے الزام میں جنرل کورٹ کے 2 اہلکاروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق اینٹی کرپشن کمیشن نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ایمن عبدالرزاق محمد صلواتی کو ڈھائی لاکھ ریال رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔غیرملکی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri