جرمنی میں کیش مشینوں کو دھماکے سے تباہ کرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا
برلن: جرمنی میں سہولت دشمن اور چوراب تک ایک دو نہیں سینکڑوں اے ٹی ایم مشینوں کو تباہ کرچکے ہیں۔ تاہم اس برس بھی یہ سلسلہ جاری ہے۔پولیس نے تازہ کارروائیوں میں 42 مشکوک افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر کیش مشینوں کو تباہ کرنے کا الزام ہےجن میں اکثر دھماکے سے تباہ کی […]