جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم ، توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس بابر ستار کی فیملی ڈیٹا لیک اور سوشل میڈیا مہم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی سربراہی میں لارجر بینچ بنچ کا حصہ ہیں۔واضح رہے کہ ہائیکورٹ […]
