خاص خبریں

جسٹس سرفراز ڈوگر کا تبادلہ قانونی قرار؛ سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ججز ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، اکثریتی فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کا ٹرانسفر آئین و قانون کے مطابق ہے۔ عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تینوں ججز کا ٹرانسفر درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ ججز ٹرانسفر کو نئی تقرری […]

Read More