پاکستان

جسٹس مظاہر کیخلاف کارروائی، 14 دسمبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 14 دسمبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلا لیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس جمعرات کو ججز بلاک کانفرنس روم میں ڈھائی بجے ہو گا۔ذرائع نے بتایا کہ سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے پانچوں ممبران […]

Read More