جعلی رسیدوں کا کیس: بشریٰ بی بی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی رسیدوں کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دے دی۔بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 مقدمات اور بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے کیس پر سماعت ہوئی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ […]