جلاﺅ گھیرا ﺅ مقدمات ، یاسمین راشد و دیگر پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونیکا امکان
اگلی سماعت پر پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ پر جلاو گھیراو اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات میں فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید چدھڑ نے گلبرگ میں شیر پاو پل پر اشتعال انگیز تقریر، آتشزدگی […]