جلیل عباس جیلانی نگران وزیراعظم کے مضبوط امیدوار بن گئے
اسلام آباد: سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی وزیراعظم کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے۔ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی کے بارے میں قیاس آرائیاں ہیں کہ ان کا نام نگران وزیراعظم کے لیے منظور کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی وزیراعظم ہاؤس جائیں گے۔ […]