جماعت اسلامی ہی بحران پر قابو پاسکتی ہے
جناب لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی،نے لاہور ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل ہمیشہ ا±ن لوگوں کا ہوتا ہے جو ہر طرح کی غلامی کو پامال کرکے صرف اللہ تعالیٰ کی غلامی اور بندگی قبول کرلیں۔ جماعت اسلامی کے کارکنان پاکستان کی بحران در بحران کی صورتِ حال میں عزم و […]