جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف درخواست خارج
سپریم کورٹ نے بلوچ رہنما جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف مخالف امیدوار کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔سپریم کورٹ میں بلوچ رہنما جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے پر مخالف امیدوار کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین […]