دنیا

جناح ینگ رائٹرز ایوارڈ‘ کے چھٹے ایڈیشن کےلئے انقرہ میں مضمون نویسی مقابلہ منعقد ہوا

انقرہ :جناح ینگ رائٹرز ایوارڈ‘ کے چھٹے ایڈیشن کے لئے انقرہ میں مضمون نویسی مقابلہ منعقد ہوا۔ انعام کی تقسیم کی تقریب کے مہمان خصوصی ترک وزیر قومی تعلیم یوسف تیکن اور پاکستان کے سفیر برائے ترکیہ ڈاکٹر یوسف جنید تھے۔ پاکستان کے بانی ، قائداعظم محمد علی جناح کے نام سے منسوب ، مضمون […]

Read More