احتجاج سے متعلق کل حتمی طریقہ کار وضع کیا جائے گا، جنید اکبر
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ احتجاج سے متعلق کل حتمی طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔ گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ کل پارٹی قیادت نے چاروں صوبوں کے صدور کو اعلی سطح اجلاس کے لیے بلا لیا ہے۔ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور جموں […]