جوئے کی آمدنی سے حصہ نہیں چاہیے، اسٹار پاکستانی کرکٹرز کا فیصلہ
کراچی: جوئے کی آمدنی سے حصہ نہیں چاہیے، اسٹار پاکستانی کرکٹرز نے فیصلہ کرلیا۔کئی پاکستانی کرکٹرز سیروگیٹ اسپانسر شپ کی مخالفت کر چکے ہیں، ان میں سے سب سے نمایاں محمد رضوان رہے جنھوں نے رواں سال بطور کپتان ملتان سلطانز کی جانب سے پی ایس ایل میں سیروگیٹ اسپانسر کے لوگو پر ٹیپ لگا […]