پاکستان

جھوٹے کیس بنانے والوں کو اللّٰہ کے حوالے کرتا ہوں، حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میں جھوٹے کیس بنانے والوں کو اللّٰہ کے حوالے کرتا ہوں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم عدالت سے سرخرو ہوئے، بانی پی ٹی آئی کی حکومت میں جھوٹے کیس بنائے گئے۔حمزہ شہباز نے کہا کہ اُس حکومت […]

Read More