پاکستان

جہانگیر ترین کے بھائی اور ملتان سلطانز کے مالک کی تدفین کردی گئی

استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف اور معروف کاروباری شخصیت جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کی تدفین کردی گئی، انہوں نے گزشتہ شب گھر میں خودکشی کرلی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2021 کی ٹرافی اپنے نام کرنیوالی ملتان سلطانز ٹیم کے اونز عالمگیر ترین نے خودکشی کی۔ […]

Read More