جیل میں جو کچھ ہوا اس پر تحمل کا مظاہرہ کیا، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن رکن نے کہا ہے کہ جیل میں جو کچھ ہوا اس پر تحمل کا مظاہرہ کیا۔الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کمیشن پیش ہوئے۔وکیل شعیب شاہین نے پچھلی سماعت میں اپنی عدم موجودگی کے باوجود عمران خان اور فواد […]