جیکولین کو بچانے کیلئے منی لانڈرنگ کیس میں ’قربانی کا بکرا‘ بنایا گیا، نورا فتحی
نئی دہلی: کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ نورا فتحی کا کہنا ہے کہ انہیں جیکولین فرنینڈس کے منی لانڈرنگ کیس میں پھنسا کر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نورا فتحی 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کروانے پٹیالہ ہاؤس پہنچیں جہاں انہوں نے اپنے […]
