حج و عمرہ کیلئے نئے ضوابط جاری
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں بچوں کو لانے کے حوالے سے ضوابط جاری کردیے ۔ ریاض سے میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے کہا کہ بچوں سے مسجد الحرام کا احترام کروانا والدین کی ذمہ داری میں شامل ہے۔حکام کے مطابق مسجد الحرام پہنچنے سے قبل بچوں کو […]