کھیل

حساس معاملات پر گفتگو مستقبل میں لیک ہوسکتی ہے، بابراعظم کو خدشہ

سینئر عہدیدار اور بابراعظم کی نجی چینل پر واٹس ایپ چیٹ لیک ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور کپتان کا ردعمل سامنے آگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینئر عہدیدار اور کپتان بابراعظم کے درمیان چیٹ لیک ہونے کے بعد تنازعات میں گِھر چکا ہے، معاملہ اسوقت شروع ہوا جب سابق کرکٹر […]

Read More