حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 14 روز کیلئے جیل روانہ
اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں عمران خان کے فوکل پرسن بیرسٹر حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ […]