حفیظ مینجمنٹ میں بھی آل راؤنڈر، ٹیم ڈائریکٹر کے ساتھ کوچ کی نشست پر براجمان
کراچی: محمد حفیظ مینجمنٹ میں بھی آل رائونڈر بن گئے،وہ ٹیم ڈائریکٹر کے ساتھ کوچ کی نشست پر براجمان ہوں گے۔محمد حفیظ پاکستان کرکٹ کی سب سے طاقتور شخصیت بن گئے، پی سی بی نے انھیں مکی آرتھر کی جگہ ٹیم ڈائریکٹر مقرر کیا ہے، ذرائع نے بتایا کہ آسٹریلیا کے دورے میں وہی بطور […]