انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی باکسر ایمانن خلیف کے حق میں سامنے آگئی
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے باکسر ایمان خلیف کے حق میں بیان دیتے ہوئے معطل انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن پر بھی تنقید کی ہے۔آئی او سی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایمان خلیف سمیت دو باکسرز کو بغیر کسی طریقہ کار کے معطل کردیا گیا تھا، گزشتہ برس ایمان خلیف اور لین یو ٹنگ […]