پاکستان

پنجاب کابینہ فائنل ،حتمی نام سامنے آگئے ، تقریب حلف برداری آج

پنجاب کابینہ کے حتمی نام سامنے آگئے، صوبائی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج شام 4 بجے گورنر ہاو¿س میں ہوگی۔ مریم اورنگزیب کو سینئر صوبائی وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ وہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، ماحولیات اور جنگلات کی وزارتیں بھی سنبھالیں گی۔عظمیٰ بخاری کو اطلاعات و ثقافت، عاشق حسین […]

Read More