پاکستان

اس مشکل حالات میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، یواے ای سفیر

یو اے ای قونصلیٹ میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد الزیبی سے بلوچستان کے صوبائی وزیرداخلہ نے ملاقات کی ملاقات مین باہمی امور سمیت سیلابی صورت حال سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں قونصل جنرل بخیت الرومیٹی اور سیکرٹری جنرل یو اے ای ریڈ کریسنٹ حنودالجنیبی کے علاوہ […]

Read More