حماس کا اسرائیل پر 5 ہزار راکٹوں سے حملہ، سرحدی چھائونی پر قبضہ کرکے درجنوں فوجی قیدی بنا لئے
فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کر دی جس کے نتیجے میں ایک عورت ہلاک جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق حماس کے ملٹری ونگ نے اسرائیل کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے آج ہفتے کی صبح اسرائیل پر 5 ہزار راکٹ فائر کیے۔ درجنوں عمارتیں […]