حماس کے سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل ہماری شرائط مان لے تو آئندہ 48 گھنٹوں میں عارضی جنگ روکی جا سکتی ہے۔
حماس کے سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل ہماری شرائط مان لے تو آئندہ 48 گھنٹوں میں عارضی جنگ روکی جا سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو میں حماس کے سینیئر رہنما کا کہنا تھا کہ غزہ میں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں جنگ بندی ہوسکتی […]