پاکستان

حملہ ’را‘ کی کارروائیوں کا شاخسانہ لگتا ہے، کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی پولیس آفس پر حملہ بھارتی ایجنسی را کی کارروائیوں کا شاخسانہ لگتا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران رینجرز کے لیفٹیننٹ کرنل بھی زخمی ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس قسم کیحملوں سے […]

Read More