بھارت مسخرا پن چھوڑے اور اپنے عوام کو جواب دے، حنیف عباسی
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بھارت مسخرا پن چھوڑے اور پہلگام واقعے پر اپنے عوام کو جواب دے کہ دہشت گردی کیسے ہوئی؟میڈیا سے گفتگو میں حنیف عباسی نے کہا کہ کوئی بھی مس ایڈونچر بھارت کے گلے پڑجائے گا، ہمارے سپہ سالار کہہ چکے ہیں پاکستان کا پانی کا بند […]