پاکستان

حکومتی رویے پر ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کا مایوسی کا اظہار

متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین اسمبلی نے حکومتی رویے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ کوٹہ سسٹم میں توسیع پر حکومت میں رہنے کے فیصلے پر نظرثانی کی جائے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے ارکان کو حکومت […]

Read More