پاکستان

حکومتیں صرف عوا کی مرضی سے بنیں گی ، فصل الرحمان نے عام انتخابات کے نتایج مسترد کردیئے

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومتیں عوام کی مرضی سے بنیں گی۔مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومتیں عوام کی مرضی سے ہی بنیں گی۔جے […]

Read More