حکومتی نمائندوں کا پی ٹی آئی سے باضابطہ مذاکرات کے لیے رابطہ
اسلام آباد: سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں نے تحریک انصاف سے باضابطہ مذاکرات کے لیے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے حکومت کی جانب سے نامزد کردہ نمائندے سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق و دیگر رہنماؤں نے سابق اسپیکر […]
