پاکستان

حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کس بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئر یشن دے سکتی ہے، رانا ثنا

رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ کابینہ منظوری دے گی تو ڈکلیئریشن سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا، ڈکلیئریشن کو 15 دن میں سپریم کورٹ میں پیش کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا […]

Read More